the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 25 ستمبر (یو این آئی) لاک ڈاؤن ختم ہونے پر گھریلو طیارہ خدمات پھر سے شروع ہونے کے بعد سے اب تک گھریلو راستوں پر فضائی سفر کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج ایک ٹوئٹ میں لکھا ’’25 مئی سے پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک ایک لاکھ 8 ہزار 210 پروازیں روانہ ہوچکی ہیں جن میں ایک کروڑ سے زیادہ لوگ سفر کرچکے ہیں۔ ہم کووڈ۔ 19 سے پہلے کے اعداد و



شمار کی طرف بڑھ رہے ہیں‘‘۔ انہوں نے اس کامیابی کے لئے سبھی اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دی ہے۔
سرکاری اطلاعات کے مطابق 24 ستمبر کو 1393 پروازوں میں 119702 مسافر روانہ ہوئے۔
کووڈ۔ 19 کے سبب ملک میں سبھی مسافر پروازیں 25 مارچ سے منسوخ کردی گئی تھیں۔ دو مہینے بعد 25 مئی سے پروازیں دوبارہ شروع ہوئی تھیں۔ پہلے حکومت نے کووڈ سےپہلے کے مقابلے میں ایک تہائی پروازوں کی ہی اجازت دی تھی جسے اب بڑھاکر 60 فیصد کردیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.