: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/3جنوری(ایجنسی) نئے سال پر تیل کمپنیوں نے اپنے صارفین کو راحت دیتے ہوئے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی ہے. گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں چار سے ایک روپے کی کمی کی گئی ہے. نئی قیمتیں یکم جنوری 2018 سے بدلے گی. حکومت نے 14.2 کلو والے غیر
رعایتی سلنڈر کی قیمت 822.50 روپے سے کم کرکے 818.00 روپے کر دی ہے. اسی طرح 19 کلو گرام والے کمرشیل سلنڈر کی قیمت بھی 1451 روپے سے گھٹ کر 1447 روپے تک ہو گئی ہیں. اس طرح كمرشيل سلنڈر کی قیمتوں میں 4 رپے اور گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں ساڑھے چار روپے تک کی کمی آئی ہے.