ممبئی، 07 اپریل (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) مانیٹری پالیسی کی کمیٹی کی بدھ کے روز منعقد جائزہ میٹنگ میں کیے گئے فیصلے کی اہم باتیں اس طرح ہیں:
ریپو ریٹ 4.00 فیصد، کوئی تبدیلی نہیں...
ریورس ریپو ریٹ 3.35 فیصد، کوئی تبدیلی نہیں...
مارجنل اسٹینڈنگ فیسیلِٹی (ایم ایس ایف) 4.25 فیصد، کوئی تبدیلی نہیں...
بینک کی شرح 4.25
فیصد، کوئی تبدیلی نہیں...
آئندہ مالی سال میں ڈی جی پی شرح 10.5 فیصد رہنے کا امکان....
رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں خوردہ مہنگائی 5.2 فیصد رہنے کا امکان...
آئندہ برس کی پہلی ششماہی میں خوردہ مہنگائی 5.2 فیصد سے 5.0 فیصد کے مابین رہنے کا امکان...
مانیٹری پالیسی کی کمیٹی آئندہ مالی سال میں پہلی دو ماہی میٹنگ دو سے چار جون کے مابین...