: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے کاروبار کرنے میں آسانی کو بڑھانے اور چھوٹی کمپنیوں کے تعمیل کے بوجھ کو کم کرنے کے مقصد سے قانون میں اب
مزید ترمیم کردی ہے، جس کے مطابق اب ادا شدہ سرمائے کی حد کو ’’دوکروڑ روپے سے بڑھاکر چارکروڑ روپے اور کاروبار کو 20 کروڑ روپے سے بدل کر 40 کروڑ روپے کردیا ہے۔