: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو دارالحکومت میں ٹیلی کام انڈسٹری کی اہم کانفرنس انڈین موبائل کانگریس (آئی
ایم سی 2023) کے ساتویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر وہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو 100 '5 جی یوز کیس لیبز' کا تحفہ دیں گے آئی ایم سی 2023 تین دن تک چلے گا۔