: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) وزیراعظم مودی اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جمعرات کو 20 روپے کا سکہ جاری کیا. یہ سکہ 10 روپے کا جاری ہونے کے ٹھیک 10 سال بعد جاری کیا گیا ، پی ایم مودی نے اسکے علاوہ 1 روپے ، 2 روپے ، 5 روپے اور 10
روپے کا نیا سکہ بھی جاری کیا، یہ سکے معذوروں کے لیے خاص ہے، ان سکوں کو وہ آسانی سے پہچان سکتے ہیں، نئے سکوں کی سیریز کو مودی کے 7، لوک کلیان مارگ واقع رہائش گاہ پر جاری کیا گیا، اس موقع پر خاص طور پر معذوروں بچوں کو بولایا گیا تھا.