: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) کوئلہ کی وزارت نےمالی سال 24-2023 کے دوران 1012 ملین ٹن کوئلے کی پیداوار اور صارفین کو بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے وزارت ریکارڈ اعلیٰ کارکردگی حاصل کرتے ہوئے 17 اکتوبر 2023 تک 500 ملین ٹن کوئلہ بھیجنے
میں کامیاب رہی ہے سال کی پہلی ششماہی میں مانسون کے موسم کے باوجود 200 دنوں میں 500 ملین ٹن کوئلہ بھیجا گیا جو کہ ایک شاندار کامیابی ہے سال کی دوسری ششماہی کے دوران پیداوار اوراسے بھیجنے کی شرح عام طور پر سال کی پہلی ششماہی سے زیادہ ہوتی ہے۔