the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20مئی(ایجنسی) 4جی کے آنے کے بعد سے سستے اسمارٹ فون کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے، دراصل 4جی سم کارڈ صرف اسمارٹ فون میں سپورٹ کرتے ہیں، جسکی وجہ سے فروخت بڑھ گئی ہے، چھوٹے شہروں میں سستے اسمارٹ فون کی ڈیمانڈ کافی زیادہ ہے، بازار کے اس زمرے کے گراہکوں کو دھیان میں رکھ کرMicromax مائیکرومیکس نے ione لانچ کیا ہے، اس فون میں ایسا کوئی نیا فیچر



نہیں ہے جس کی الگ سے بات کرنے کی ضرورت ہے، اس فون کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ صرف  4،999 روپے کا ہے. مارکیٹ میں موجود دوسرے فون کے فیچرس سے اسکا مقابلہ کریں تو Micromax ione  کافی سستا ہے-
2 جی بی ریم
16 جی بی انٹرنل اسٹوریج
19:9 اسکرین
5.45 انچ ایچ ڈی ڈسپلے
5 میگا پکلس کیمرہ -فرنٹ
5 میگا پکلس ریئر کیمرہ
2200 ایم اے ایچ بیٹری
اس پوسٹ کے لئے 2 تبصرہ ہے
Bilal ahmed Says:
Very Nice. But hang hoga ye

Comment posted on May 21 2019
ZAHEER GONDAL Says:
But hang ho ga

Comment posted on May 24 2019
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.