: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17جون(ایجنسی) ایمیزون (Amazon) پر آج سے 'Mi Days' سیل کی شروعات ہوئی ہے- یہ سیل 21 جون تک چلے گی، جس میں اسمارٹ فون پر 6500 روپے تک چھوٹ مل رہی ہے- 4000 تک ایکسچیج آفر کا فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں، ایکسس بینک کریڈیٹ
کارڈ اور ڈیبیٹ کارڈ کا استعمال کرنے پر 5 فیصدی کی فوری چھوٹ ملے گی- اس لیے اگر آپ نیا فون خردینے کے بارے میں سونچ رہے ہیں تو اس سیل کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں، اگر پہلے سے MI فون استعمال کررہے ہیں تو ایکسچینج کرسکتے ہیں-