: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24جنوری(ایجنسی) جرمنی کی لگژری کار ساز کمپنی مرسڈیز (Mercedes) بینز نے نے وی-کلاس پیش کرکے ملک میں لگژری ملٹی پرپج وہیکل (MPV) سیگمنٹ میں قدم رکھا ہے، اسکی قیمت 68.40 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے. مرسڈیز-بینز انڈیا نے بیان میں کہا کہ وی-کلاس چھ سیٹوں والے Exclusive اور 7 سیٹوں والے ایکسپریشن دونوں ویرینٹ میں مہیا ہوگی، کمپنی نے کہا کہ وی-کلاس ایکسپریشن کی شوروم قیمت 68.40 لاکھ روپے اور وی-کلاس Exclusive کی شوروم قیمت 81.90 لاکھ روپے سے شروع ہوگی.