: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) لگژری کار بنانے والی کمپنی مرسڈیز بینز انڈیا نے جنوری سے ستمبر 2022 کی مدت میں 11469 کاریں فروخت کاریں فروخت کیں جس
میں 28 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا- مرسڈیز نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ کمپنی نے زیر جائز مدت کے دوران 2021 میں فروخت ہونے والی کاروں کی کل تعداد سے تجاوز کرلیا ہے-