: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 23 اگست (یو این آئی) انٹرنیٹ کامرس کو عوام تک لے جانے کے اپنے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ہندوستان کی واحد حقیقی ای کامرس مارکیٹ پلیس میشو نے 2027 تک 10 ملین
چھوٹے تاجروں کو آن بورڈ کرنے کے اپنے وژن ہدف کا اعلان تاکہ انہیں آن لائن کامیابی کے قابل بنایا جاسکے یہ نچلی سطح پر ایس ایم ایم ایزکو بااختیار بنانے کے میشو کے عزم کا عکاس ہے۔