: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1اگسٹ(ایجنسی) ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹیڈ نے چہارشنبہ کو کہا کہ اپنے مختلف ماڈلز کی کار کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، کمپنی نے کا کہا کہ سامان کی لاگت میں اضافہ ہونے اور غمیر ملکی کرنسی میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے
اثر کو کم کرنے کے لیے قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے، کمپنی نے کہا کہ وہ ابھی اس بات پر تفصیل سے کام کر رہی ہے کہ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائے، اس سے پہلے مہندرا نے کاروں پر 30 ہزار روپے تک مہنگا کردیا ہے، ٹاٹا موٹرس کے بھی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی منصوبہ بندی ہے.