: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) ملک میں الیکٹرک کاروں پر حکومت کے بڑھتی توجہ او رمہنگے ہوتے پیٹرول کے درمیان کار ساز کمپنیوں نے بھی الیکٹرک کاروں پر کام کررہی ہے- حال ہی میں ہنڈائی کی طرف سے ایس یو وی SUV KONA Electric کو انڈین
مارکٹ میں لانچ کیے جانے کے بعد دیگر کمپنیوں پر بھی جلد سے جلد الیکٹرک کار پیش کر نے کا دباؤ بڑھ گیا ہے- اب خبر ہے کہ ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی اپنی پسندیدہ ہیچ بیک ویگن آر کار کا الیکٹرک ورژن شوکیس کرسکتا ہے-