: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6مارچ(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی نے پچھلے دنوں لان چکی گئی ہیچ بیک کار ویگن آر کا سی این جی ویرینٹ لانچ کردیا ہے، کار کا نیا سی این جی ویرینٹ دہلی میں 4.84
لاکھ روپے اور 4.89 لاکھ روپے ایکس شوروم قیمت پر ملے گا، سی این جی ماڈل کو LXI اور LXI O ویرینٹ میں پیش کیا گیا ہے، کمپنی 1.0 لیٹر انجن والی ویگن آر میں کمپنی فیڈڈ سی این جی کٹ کے ساتھ نئی کار کو لانچ کیا ہے.