the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26اکتوبر(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی کار کمپنی ماروتی سوزوکی، ماروتی 800 کے بعد اپنی ایک اور پسندیدہ کار کو بازار سے بند کرنے والی ہے، 34 سال پرانی یہ کار اکتوبر 2020 کے بعد ہندوستانی سڑکوں پر دیکھائی نہیں دے گی، اس کار کا نام ہے ماروتی Omni، فیملی کار کے طور پر سب سے زیادہ پسند کی جانے ولی ماروتی Omni اب جلد ہی ہندوستانی سڑکوں کو الوداع کہہ دے



گی.

آٹو ویب سائٹ کار اور موٹر سائیکل میں شائع کردہ خبروں کے مطابق، اکتوبر 2020 سے ہندوستان نیو ہیکل سیفٹی اسسمنٹ (BNVSAP) لاگو ہوگا، اس وقت ماروتی اپنی اس کار کی پیداوار بند کردے گی، ماروتی سوزوکی انڈیا (ایم ایس آئی) کے چیئرمین آر سی بھگورا نے کہا کہ کمپنی کے کچھ منتخب ماڈل آئندہ سیکورٹی پیرامیٹرزSafety parameters پر نہیں سکتے ہیں. ان میں ماروتی امنی شامل ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.