: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) ملک کے سب سے بڑے کار بنانے والی کمپنی ماروتی سوزوکی نے اپنی پسندیدہ کار Celerio hatchback کا نیا ورژن بازار میں لانچ کیا ہے، کار کے نئے ورژن کو کمپنی Celerio ٹور ایچ 2 (Celerio Tour H2)
نام دیا ہے- اور یہ سیلریو کا ٹیکسی ورژن ہے، کار کی دہلی میں ایکس شوروم قیمت 4.21 لاکھ روپئے رکھی گئی ہے. سیلریو کا نیا ورژن ٹور ایچ 2 ایل ایکس آئی(o) اور ایل ایکس آئی (o) کے بیچ کا ہے، کا کی رفتار 80کلو میٹر فی گھنٹہ ہے-