: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28جنوری(ایجنسی) ماروتی سوزوکی نے بلینو Baleno کے نئے لک کو لانچ کیا ہے، پریمیم ہیچ بیک سیکشن میں یہ ماروتی کی سب سے
زیادہ فروخت ہونے والی کار ہے، Baleno 2019 کی دہلی میں ایکس شوروم قیمت 5.45 لاکھ روپے ہے. کار کے چار مختلف قسم - Sigma, Delta, Zeta اور Alpha لانچ کیے گئے ہیں.