the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25 اپریل(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی (Maruti Suzuki) نے اعلان کیا کہ وہ 1 اپریل 2020 کے بعد ڈیزل انجن کار کا پروڈکشن بند کر دے گی. ماروتی کی 23 فیصدی کار ڈیزل انجن کی بکتی ہے، بتادیں کہ اپریل 2020 میں BS VI (Bharat Stage VI



norms) قانون لاگو ہورہے ہیں، یہ فضائی آلودگی کو لیکر Imitation Norms ہے- اپریل 2020 کے بعد حکومت BS VI  کو لاگو کرنے جارہی ہے- کمپنی کے چیئرمین نے کہا کہ اگر ڈیمانڈ بہت زیادہ ہوتو کمپنی 1500 سی سی کی ڈیزل انجن کار بنائے گی، حالانکہ اسکی کامیابی اس وقت ہی کی جائے گی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.