: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26نومبر(ایجنسی) کروڑوں دلوں کی دھڑکن آلٹو 800 کا پروڈکشن بندہونے والا ہے، ہندوستانی سڑکوں پر راج کرنے والی ماروتی کی یہ کم بجٹ کار اب پرانے دنوں کی بات ہوجائے گی- پچھلے دنوں خبر آئی تھی کہ سال
2020 سے ماروتی اومنی کا پروڈکشن بند کردیا جائے گا، اب آلٹو 800 کے بند ہونے کی خبر سے اسے چاہنے والوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے، ایسی خبر ہے کہ ماروتی آلٹو 800 کے پروڈکشن کو کمپنی 2019 کے سکنڈ ہاف یا دوسری سہ ماہی میں بند کرسکتی ہے.