the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی ) ملک کی سب سے بڑی مسافر گاڑیاں بنانے والی کمپنی ماروتی سوزو کی انڈیا لمیٹڈ نے مارچ میں ختم ہونے والے مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی میں 2,624 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا، جبکہ اس مدت میں یہ 1,839 کروڑ روپے تھا جو پچھلے مالی سال کی مدت کے مقابلے میں 43 فیصد زیادہ ہے۔
بورڈ آف ڈائر یکٹرز کی میٹنگ کے بعد ایک پر یس کا نفرنس میں یہ معلومات دیتے ہوئے کمپنی کے چیئر مین آرسی بھار



گوانے کہا کہ مارچ 2023 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے اس کی . آپر ٹینگ آمدنی 32048 کروڑ روپے رہی ، جو مارچ 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے 26740 کروڑ روپے کے مقابلہ میں 20 فیصد زیادہ ہے مسٹر بھار گوانے کہا کہ بورڈ آف ڈائر یکٹر ز نے پچھلے مالی سال میں 60 روپے کے مقابلے 5 روپے فی شیئر 90 روپے ڈیویڈنڈ تجویز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوتھی سہ ماہی میں کمپنی نے 514927 گاڑیاں فروخت کی ہیں جو کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.3 فیصد زیادہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.