the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جولائی(ایجنسی) آٹو انڈسٹری کی بڑی کمپنی ماروتی نے اپنی کاروں پر ڈسکاؤنٹ آفر کیا ہے، یہ آفر جولائی مہینے کے لیے جاری کیا گیا ہے، جولائی میں بکنگ کرانے پر ہی اس آفر کے تحت کاروں پر ڈسکاؤنٹ ملے گا، نیوز ایجنسی کے مطابق کمپنی نے فروخت بڑھانے کے لیے یہ آفر دیا گیا ہے، ماروتی نے جون کے آفر کو ہی جاری رکھا ہے، یہ



ڈسکاؤنٹ آپ کو ماروتی کی سبھی کاروں پرملے گا، جس میں 10000 روپے سے لیکر 70 ہزار روپے تک کیش ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے.

ماروتی کی کس گاڑی پر کتنا کیش ڈسکاؤنٹ
Alto پر 30000 روپے ڈسکاؤنٹ
Alto K10 پر 27000 ڈسکاؤنٹ
وایگن آر 35000 ڈسکاؤنٹ
Celerio پر 30000 ڈسکاؤنٹ
Ertiga پر 15000 چھوٹ
Ignis پر 30000 ڈسکاؤنٹ
ڈائرائر پر 15،000 ڈسکاؤنٹ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.