: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) ماروتی سوزوکی کانسپٹ ایس یو وی فیچرس کے شوکیس کے ساتھ آٹو ایکسپو کا آغاز ہوگیا ، وہیں ہونڈا نے بھی آج اپنی نیو جین Amaze کار سے پردہ اٹھایا دیا ہے، ہندوستان میں یہ گاڑیاں اسی
سال کے آخر تک لانچ کی جانے کی امید ہے، حالانکہ عام عوام کے لیے ان کاروں کو 9 فروری کو شوکیس کیاجائے گا، آپ کو بتادیں کہ یہ آٹو ایکسپو کا 14 ویں ایڈیشن ہے، آٹو ایکسپو 2018 گریٹر نوئیڈا کے ایکسپو مارٹ میں شروع کیا گیا ہے.