: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) ماروتی سوزوکی ertiga : ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی اپنی ملٹی پرپز کار (ایم پی وی) پر 1.1 لاکھ روپے تک کا ڈسکاؤنٹ دے رہی ہے، آپ کو بتادیں کہ پچھلے دنوں کمپنی نے ertiga کا نیا ماڈل لانچ کیا تھا، اسکے بعد ایسے ڈیلرشپ کے یہاں پرانے
ماڈل پر ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے، جنکے یہاں کار کا پرانا اسٹاک ابھی موجود ہے، کا رکے ڈیزل ویرینٹ پر 1.1 لاکھ روپے کا ڈسکاؤنٹ اور 1.4 لیٹر والے پیٹرول انجن ویرینٹ پر 53 ہزار روپے تک کا ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے، اسکے علاوہ ertiga کے ایس این جی ویرینٹ پر 28 ہزار روپے کا ڈسکاؤنٹ دیاجارہا ہے.