: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) ماروتی سی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ماروتی آلٹو نے ایک بار پھر سے فروخت کا ریکارڈ بنایا ہے، کڑوڑوں ہندوستانیوں کے دل پر راج کرنے
والی ماروتی الٹو کی کل فروخت کی تعداد 35 لاکھ یونٹ کو پار کرگیا ہے، الٹو کپمنی کا سب سے زیادہ فروخت والا ماڈل ہے، کمپنی نے بیان میں کہا کہ 18-2017 میں الٹو برانڈ کی ترقی 6 فیصد ہے.