the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28جنوری(ایجنسی) یکم اپریل 2020 سے کریش ٹیسٹ Crash Test Compatibility ہندوستان میں لاگو ہوجائے گا، اسکے لیے آٹو موبائل کمپنیوں نے تیاری شروع کردی ہے، انہوں نے اپنی کاروں کو اس قانوان کے تحت لانے کے لیے کروائی شروع کردی ہے، اس ترتیب میں ماروتی سوزوکی اپنی مقبول کار آلٹو کو کریٹ ٹیسٹ قانون کے تحت بنا رہی ہے، میڈیا رپورٹوںمیں دعوی کیا ہے کہ ماروتی اس کار کو 2019 کی



دیوالی پر لانچ کرسکتی ہے، یہ نیو جنریشن آلٹو ہوگی-
نیو جنریشن ماروتی آلٹو فیچر ایس کانسیپٹ پر مبنی ہوگی، اسے کمپنی نے 2018 کے آٹو ایکسپو میں پیش کیا تھا، موجودہ آلٹو چھوٹی ہیچ بیک ہے، لیکن اسکا نیا لک دیکھنے میں ایس یو وی جیسا ہوگا، یہ Ignis  سے بھی چھوٹی ہوگی، اس ڈیزائن کو ماروتی کی آ اینڈ ڈی ٹیم نے تیار کیا ہے، یہ کافی کچھ دیکھنے میں فیچر ایس منی ایس یو وی کانسپٹ کی طرح ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.