ممبئی ، 6 فروری (یو این آئی) تجارتی جنگ کے خدشات کے درمیان ریزرو بینک آف انڈیا ( آربی آئی) کی دو ماہی مانیٹری پالیسی جائزہ اجلاس کے فیصلے سے قبل زبر دست فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل دوسرے دن گر کر بند ہوئی۔
اور نیشنل 30 شیئروں
پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈی انڈیکس سینسیکس 213.12 پوائنٹس گر کر 78,058.16 پوائنٹس او اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفٹی 92.95 پوائنٹس گر کر 23,603.35 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم، بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای کی مڈ کیپ اور اسمال کیپ کمپنیوں کے حصص میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔