the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 05 دسمبر (یو این آئی) امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئر مین جیروم پاویل کے سود کی شرح میں کمی میں محتاط موقف کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر ہمہ گیر خریداری کے باعث اسٹاک



مارکیٹ آج مسلسل پانچویں دن گلزار رہی۔ بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 809.53 پوائنٹس یعنی ایک فیصد کی چھلانگ لگا کر تقریباً چھ ہفتوں کے بعد 81 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کر کے 81,765.86 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.