the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، یکم اکتوبر (یو این آئی) عالمی منڈی کے مثبت رجحان کے باوجود توانائی ، ٹیلی کام ، یوٹیلیٹیز اور تیل و گیس سمیت آٹھ گروپوں میں فروخت کے دباؤ کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ نے اپنی ابتدائی



رفتار کھو کر آج مسلسل تیسرے دن گر کر بند ہوا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 33.49 پوائنٹس گر کر 84,266.29 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 13.95 پوائنٹس گر کر
25,796.90 پر آگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.