ممبئی، 20 دسمبر (یو این آئی) کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے ہوئے معاملوں کی وجہ سے عالمی سطح پر کمزور سگنلز کے ساتھ ساتھ گھریلو سطح پر ہمہ گیر فروخت کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ دھڑام سے گرگیا۔
سینسیکس 56 ہزار پوائنٹس
سے 1189/73 پوائنٹس گر کر 55822/01 پر اور نفٹی 384/80 پوائنٹس گر کر 16600/40 پوائنٹس پر آگیا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 1189/73 پوائنٹس گر کر 55822/01 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 384/80 پوائنٹس گر کر 16600/40 پر آگیا۔