the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی 07 اگست (یو این آئی) بینک آف جاپان (بی او جے ) کی جانب سے شرح سود میں اضافہ نہ کرنے کے اشارے کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیزی کی وجہ سے مقامی سطح پر ہمہ جہت خرید کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جا پانی اسٹاک



مارکیٹ نکی تین دن کی گراوٹ سے بحال ہو رہی ہے ، اس میں آج ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 874.94 پوائنٹس یا 1.11 فیصد کی چھلانگ کے ساتھ 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 79,468.01 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.