the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 02 فروری (یواین آئی) 2021-22 کے عام بجٹ میں گھریلو صنعتوں کو فروغ دینے کے اقدامات کے ساتھ منگل کو بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی اور بی ایس ای سینسیکس 1335 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 49،936.49 پر پہنچ گیا نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی میں بھی آج تیزی دیکھی گئی اور اس کا انڈیکس 382 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 14،663.55 پر آگیا۔



گذشتہ سال 07 اپریل کے بعد دونوں اہم انڈیکس میں اتنی بڑی تیزی دیکھنے میں نہیں آئی۔
بی ایس ای کا سینسیکس ایک وقت بلند ترین سطح 50،154.48 تک پہنچ گیا جبکہ اس کی نچلی سطح 49،193.26 رہی۔
وہیں نفٹی انڈیکس دن کی اونچی سطح پر 14،731.70 رہا جبکہ سب سے کم 14،469.15 پر رہا۔
بی ایس ای کے مڈ کیپ 1.90 فیصد بڑھا جبکہ اسمال کیپ میں 1.57 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.