ممبئی 11 مارچ (یو این آئی) امریکہ میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری ہونے سے قبل عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے در میان مقامی سطح پر اونچی قیمتوں پر منافع وصولی کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ میں زبردست گراوٹ آئی۔
بی
ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 616.75 پوائنٹس گر کر 74 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 73,502.64 پوائنٹس پر آگیا۔ ، علاوہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 160.90 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 22,332.65 پوائنٹس پر اس کے علاوہ نیشنل بند ہوا۔