the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 جون (یو این آئی) عالمی منڈی کے مثبت رجحان کے درمیان مقامی سطح پردھان سمیت خریف کی چودہ فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) بڑھانے کے حکومت کے فیصلے سے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے اجناس، توانائی سمیت تیرہ گروپوں میں خریداری کی وجہ سے دھاتوں اور رئیلٹی کی بدولت آج اسٹاک مارکیٹ میں رونق رہی۔
بی ایس



ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس 141.34 پوائنٹس بڑھ کر 77,478.93 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسٹی 51.00 پوائنٹس کے اضافے سے 23,567.00 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
بڑی کمپنیوں کی طرح درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی خریدار ہوئی جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.55 فیصد بڑھ کر 46,086.53 پوائنٹس پر بند ہوا اور اسمال کیپ 1.00 فیصد اضافے کے ساتھ 51,906.49 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.