the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 4فروری (یو این آئی) عالمی سطح پر ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر عام بجٹ سے پرجوش سرمایہ کاروں کی خریداری آج مسلسل چوتھے دن جاری رہنے کی بدولت بی ایس ای کا سینسیکس 50,614پوائنٹ کی ریکارڈ سطح اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 105پوائنٹ چڑھ کر 14,895پوائنٹ کے پار بند ہوا۔

بی ایس ای



کا 30شیئروں کا والا انڈیکس سینسیکس 358.54پوائنٹ بڑھ کر 50,614.29پر اور این ایس ای کا نفٹی 105.70پوائنٹ چڑھ کر 14,895.65پوائنٹ پر پہنچ گیا۔

بڑی کمپنیوں کے ساتھ ہی چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں بھی خریداری کا زور رہا جس سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.45فیصد بڑھ کر 19,594.94پوائنٹ اور اسمال کیپ 1.21فیصد تیزی کے ساتھ 19,148.74پوائنٹ پر بندا ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.