نئی دہلی،1ستمبر(ایجنسی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کے اعداد وشمار سے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کی نوٹ بندی سے جی ڈی پی میں دو فیصد تک گراوٹ کا اندازہ درست ثابت ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">حکومت کی طرف سے کل جاری اعدادو شمار کے مطابق اپریل ۔
جون 2017 کی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح گذشتہ سال اسی مدت کی 7.9 کے مقابلے میں دو فیصد سے زیادہ گر کر 5.7 رہ گئی جو پچھلے تین سال میں سب سے کم سطح پر ہے۔