: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22اپریل(ایجنسی)سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر Manish Maheshwari منیش مہشوری کو اپنے ہندوستانی آپریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیا ہے، ٹیوٹر نے پیر کو یہ معلومات دی، پچھلے سال، ترنجیت سنگھ نے ٹیوٹر انڈیا کے کنٹری
ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، اسکے بعد اس عہدے کی ذمہ داری بالاجی کرشنا کو دی گئی تھی، ٹیوٹر نے بیان میں کہا کہ مہیشوری 29 اپریل سے نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، وہ اس سے پہلے نیٹ ورک 18 ڈیجیٹل کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) تھے.