the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،14فروری (ایجنسی)اقتصادی مجرم اور شراب کاروباری وجے مالیا نے وزیراعظم نریندرمودی کی اس میعاد میں پارلیمنٹ میں آخری تقریر کاذکرتے ہوئے کہاکہ اس نے جن پیسوں کو واپس کرنے کی پیش کش کی ہے انھیں لینے کے لیے وزیراعظم بینکوں کو ہدایت نہیں دے رہے ہیں ۔

مالیا نے جمعرات کو



ٹوئیٹ کیا، میں نے وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں آخری تقریر سنی ۔وہ یقینا بہت اچھے انسان ہیں ۔میں نے سنا کہ انھوں نے اپنی تقریر میں 9ہزار کروڑ روپئے لیکر بھاگنے والے ایک نامعلوم شخص کا ذکر کیا۔میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں کے مطابق میں یہ اندازہ لگاسکتاہوں کہ انکا اشارہ میری طرف تھا۔میں وزیراعظم سے احتراما پوچھنا چاہتاہوں کہ وہ بینکوں کو میری طرف سے رقم اداکرنے کی پیش کش کو منظور کرنے کی ہدایت کیوں نہیں دے رہے ہیں تاکہ وہ (وزیر اعظم )کم سے کم کنگفشر کو دیے گئے قرض کی مکمل وصولی کاکریڈٹ لینے کا دعوی تو کرسکیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.