the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 فروری(یواین آئی) یہ ہمارے رابطے کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے اور محفوظ، سستی اور اعلیٰ معیار کی خدمات فراہم کرنے کی طرف پہلا قدم ہے یہ ہمارے لوگوں کو وسیع مواقع فراہم کریں گے ہمارا مقصد اپنی معیشت کو متنوع اور خود کو جنوبی ایشیا میں ایک بڑے مواصلاتی مرکز کے طور پر قائم کرنا ہے اقتصادی ترقی کے علاوہ، اس کا مقصد پورے مالدیپ میں تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی کے ذریعے سماجی ترقی کو رفتار دے گا جس سے ہمیں یہ یکساں ترقی حاصل کرنے میں مدد ملے گی جو ہم چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مالدیپ کے اقتصادی ترقی کے وزیر فیاض اسماعیل نے کیبل اجراء کے موقع پرکیا۔
ریلائنس جیو کے چیئرمین



میتھیو اومن نے مالدیپ کی حکومت اور جیو کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آج کی عالمی معیشت بہتر براڈ بینڈ سے چل رہی ہے، جو لوگوں، کاروباروں، مواد اور خدمات کو جوڑتی ہے۔ IAX نہ صرف مالدیپ کو دنیا کے کنٹنٹ ہب سے جوڑے گا بلکہ یہ مالدیپ حکومت کے ذریعہ شروع کی جارہی کئی نئی پہل سے پیدا ہوئی ڈیٹا کی اعلی ڈیمانڈ کو بھی سپورٹ کرے گا۔
ریلائنس جیو انفوکوم لمیٹڈ(جیو) نیکسٹ جنریشن کا ملٹی ٹیرا بٹ انڈیا۔ ایشیا۔ ایکسپریس (آئی اے ایکس) انڈرسی کیبل سسٹم مالدیپ کے ہُل ہملے کو کنیکٹ کرے گا۔ اعلی صلاحیت اور ہائی سپیڈ والی آئی ایکس سسٹم ہُل ہملے کو سیدھے بھارت اور سنگا پور سے جوڑ دے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.