ممبئی/29نومبر(ایجنسی) میک ان انڈیا کے تحت ہندوستان میں الیکٹرک گاڑیاں کے پروڈکشن کے لیے مرکزی حکومت جلد بڑے قدم اٹھانے والی ہے. پٹرولیم کے وزیر دھرمندر پردھان نے کہا ہے کہ حکومت جلد ہی الیکٹرک گاڑیاں کے
لیے لیتھیم بیٹریاں
کو درآمد کرے گی. دھرمیندر پردھان کا ماننا ہے کہ میک ان انڈیا کو بڑھاوا دینے کے لیے آر این ڈی کی ضرورت ہے۔ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا ہے کہ پاور سپلائی کے لیے حکومت 16،000 کروڑ روپئے خرچ کرے گی.