ممبئی، 21 مارچ (یو این آئی) معروف کار ساز کمپنی مہندرا اینڈ مہندرا نے جمعہ کو اپریل 2025 سے ایس یو وی اور سی وی رینج میں قیمتوں میں تین فیصد تک اضافے کا اعلان کیا۔
یہاں جاری کردہ ایک
بیان میں کمپنی نے کہا کہ قیمتوں میں اس اضافے کی وجہ دیگر وجوہات کے علاوہ ان پٹ لاگت میں اضافہ اور اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
قیمتوں میں اضافے کی حد مختلف ایس یو وی اور کمر شل گاڑیوں میں مختلف ہو گی۔