the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18جون(ایجنسی) مہندرا اینڈ مہندرا لمیٹیڈ اسپیشل ایڈیشن Thar 700 کو لانچ کیا ہے، کمپنی نے اسکی قیمت 9.99 لاکھ روپے (ایکس شو روم، دہلی) رکھی ہے، مہندرا تھار 700 کے صرف 700 یونٹس ہی بنائے جائیں گے اور یہ کرنٹ ایڈیشن 4x4 آف روڈر کے فائنل بیچ کے پارٹ کے طور پر پرڈیوس کی جائیں گی، کمپنی نکسٹ



جنریشن تھار 700 کو 2020 تک ہندوستان میں لانچ کرے گی. 
مہندرا Thar 700 میں 2.5 لیٹر CRDe انجن دیا گیا ہے، یہ انجن 105 bhp کا پاور اور 247 Nm کا پک ٹراک جنریٹ کرتا ہے، اس انجن کے ساتھ 5 اسپیڈ مینول ٹرانسمیشن ملے گا-
4X4 آف روڈ کے لیے بکنگ آن لائن طریقے سے www.mahindrasyouv.com کے ذریعہ یا کسی بھی کمپنی ڈیلرشپ سے کی جاسکتی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.