: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 اکتوبر (یو این آئی) الیکٹرک تھری وہیلر کمپنی مہندرا لاسٹ مائل موبیلٹی لمیٹڈ نے یہاں ایک تقریب میں چار پہیہ نئی کمرشیل الیکٹر ک لائٹ گڈز کیریئر ’مہندرا ززیئو‘لانچ
کیا کمپنی نے بتایا کہ زیئو کا مطلب ہے ”زیرو ایمیشن آپشن‘ یہ ماحول دوست گاڑی ہے اور یہ دوماڈلوں میں دستیاب ہے اسے شہری لاجسٹکس کی ابھرتی ہوئی ضروریات کی تکمیل کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔