: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 جون (یو این آئی) ملک کی اسمال کمرشل وہیکل (ایس سی وی) مارکیٹ کی سرکردہ کمپنی مہندرا اینڈ مہندرا لمیٹڈ (ایم اینڈ ایم) نے جمعرات کو سپرو سی این جی ڈوؤ کو لانچ کیا، جو اس کیٹگری میں پہلی ڈوول فیول گاڑی ہے ایم
اینڈ ایم کے صدر (آٹو موٹیو ڈویژن) وجے ناکرا نے کہا، "سپرو سی این جی ڈوؤ اپنی کیٹگری میں بہترین پے لوڈ اور کلاس لیڈنگ مائلیج پیش کرتا ہے اور صارفین کے زیادہ سے زیادہ فوائد کے ساتھ اعلیٰ کارکردگی فراہم کرنے کے ہمارے وعدے پرمبنی ہے۔