: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اپریل(ایجنسی) کچھ ہی ہفتے پہلے آپکو سان فرانسسکو سے مہندرا کی نئی الیکٹرک اسکوٹر genze جینزی کی پہلی تصویر دیکھائی دی، کمپنی نے اس اسکوٹر کو کسی کارگو گھوڑے جیسا بنایاہے، جس میں صرف ایک ہی سیٹ ہے اور باقی جگہ پر سامان لانے لیے جانے کے لیے کافی جگہ دی گئی ہے، اس سیگمنٹ کی باقی اسکوٹرس سے مقابلہ کرنےپر یہ الیکٹرک اسکوٹر بالکل
الگ ہی تصویر بننے والی ہے، ہم جانتے ہیں کہ مہیندرا پہلے بھی کئی بار ہندوستان میں اس اسکوٹر کی ٹیسٹنگ کرچکی ہے،اور اب کمپنی نے اس کا پروٹوٹائپ تیار کرلیا ہے جو ٹیسٹنگ کے دوران دیکھائی دیا ہے، کمپنی بھلے ہی اس ای-اسکوٹر کو ہندوستان میں ٹیسٹ کررہی ہو لیکن ہمیں نہیں لگتا ہے کہ قیمت اور سیگمنٹ کو دیکھتے ہوئے مہندرا جلد اسے ہندوستان میں لانچ کرنے والی ہے.