: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8اگسٹ(ایجنسی) مہندرا اینڈ مہندا الیکٹرک وہیکل سیگمنٹ میں تیزی سے توسیع کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے- کمپنی نے کہا کہ نئے الیکٹرک وہیکل کی سیریز لانچ کرنے کی تیاری کررہی ہے- اسکے تحت اگلے ڈھائی سال میں
3 سے چار الیکٹرک کار بازار میں لانچ کی جائے گی- مہندار اینڈ مہندرا چیئرمین آنند مہندرا نے کمپنی کی 37 ویں سالانہ اے جی ایم میں کہا کہ آٹو انڈسٹری میں بڑا بنیادی بدلاؤ ہورہا ہے اور یہ وقت اس بدلاؤ کا فائدہ اٹھانے کا ہے-