: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29اپریل(ایجنسی) اس بار کرائم کے معاملے بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ایسے میں بینکوں کے اے ٹی ایم کارڈ کی حفاظت کولیکر ریزروبینک نے پرانے مقناطیسی پٹی والے کارڈ کو نئے چپ والے کارڈ سے بدلنے کو کہا تھا- پرانے
کارڈ کو بدلنے کی آج آخری تاریخ ہے- 30 اپریل 2019 سے مقناطیسی پٹی والے کارڈ کام کرنا بند کردیں گے- ایسے ڈیبٹ کارڈ کی حفاظت کے لیے اٹھایا گیا قدم ہے- اس لیے اگر آپ ابھی بھی مقناطیسی پٹی والے کارڈ کا استعمال کررہے ہیں تو فوری بدل لیں-