نئی دہلی: پیٹرول اور ڈیزل پر ویٹ کو گھٹانے والی سرکار اب اس پر 50 پیسے سیسcess لگانے کی تیاری کررہی ہے- چہارشنبہ کو کابینہ اجلاس میں یہ تجویز پیش کی گئی. منظوری ملتی ہے تو پیٹرول-ڈیزل پر 50 پیسے فی لیٹر سیس لیا جائے گا. اس سے ہر سال 200 کروڑ روپے ملیں گے.
حکومت
کا ارادہ ہے کہ اس رقم کا استعمال سڑکوں کی تعمیر کے لیے لیا جائے گا- بتادیں کہ کچھ دن پہلے وزیراعلی پی ڈی ڈبلیو اجلاس میں کہا تھا کہ ایم ایل اے میرے پاس آکر روتے ہیں- انکی مانگ کے مطابق کچھ سڑکوں تو بنائی جائیں- حکومت کو امید ہے کہ پیٹرول-ڈیزل پر ہی سیس لگا کر پیسہ جمع کیا جائے-