: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30مارچ(ایجنسی) سرکاری ملازمین کے لئے بہت اچھی خبر ہے. مدھ پردیش میں ریٹائرمنٹ عمر 62 سال ہو گی. وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے کہا پرموشن میں ریزرویشن کی وجہ سے عام طبقے کے ملازمین
کو پرموشن نہیں ملتی، اسے ذہن میں رکھتے ہوئے ریاستی حکومت کے ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 62 سال کردی گئی ہے. تاہم، لوگ اس فیصلے کو اگلے سال مدھیہ پردیش میں ہونے والے انتخابات سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں.