حیدر آباد 26 جون (یو این آئی) یواے ای کے اولو گروپ نے تلنگانہ میں فوڈ پراسیسنگ ، لا جسکٹس اور ریٹیل آوٹ لیٹس کے شعبہ میں 3500 کروڑ روپنے
مالیت کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
پچھلوں، سبزیوں، ملرس ، دالوں اور مصالحہ جات کی پروسیسنگ کے
لئے ایکسپورٹ پروسیسنگ پلانٹ قائم کیا جائے گا جس کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے پہلے ہی اراضی الاٹ کر دی گئی ہے۔ لولو گروپ نے بین الا قوامی معیارات کے لحاظ سے پراڈکٹس کی پیکنگ اور گریڈنگ کے لئے شہر حیدر آباد میں لاجسٹکس ہب کے قیام کا بھی فیصلہ کیا ہے۔